کیا سوز و غم کا عالم ہے کیا تنہائی ہے
کہ میں آج اپنے ہی قدموں کی آہٹ سے ڈَر گیا
اب تو بس یہی آرزو ہے کہ تُو لوٹ کے ائے اور میرا پوچھے
تو لوگ کہیں وہ تیرا انتظار کرتے کرتے مَر گیا
میں اپنی قبر پہ تختی بھی نہیں لگاؤں گا
اور تو مجھے خاک میں ڈھونڈتی رہے
گا
Angel Bhatti
0 Comments