💔💔.....💔💔
کسی کے درد کو سنبھال پانا آسان نہیں ہوتا۔۔
ہنستے ہوئے ہر پل بتانا آسان نہیں ہوتا۔۔
زندگی میں ہر کوئی دل میں بس نہیں پاتا۔۔
اور جو بس جائے اس کو بھول جانا آسان نہیں ہوتا۔۔
🍁🍁🍁
Angel Bhatti
کسی کے درد کو سنبھال پانا آسان نہیں ہوتا۔۔
ہنستے ہوئے ہر پل بتانا آسان نہیں ہوتا۔۔
زندگی میں ہر کوئی دل میں بس نہیں پاتا۔۔
اور جو بس جائے اس کو بھول جانا آسان نہیں ہوتا۔۔
🍁🍁🍁
Angel Bhatti
(urdupoetryababoutlove)*(Angle Bhatti)*
0 Comments