💔💔
تنہا زندگی تو سبھی جی لیتے ہیں ہیں۔۔
مل کر جینا کسی کسی کو آتا ہے
اک پل کا پیار تو سبھی کر لیتے ہیں۔۔
عمر بھر کا پیار نبھانا کسی کسی کو آتا ہے۔۔
💔💔......💔💔
میری زندگی میں فقط دو ہی چیزیں ناممکن رہی ۔۔
تجھے پانے کی تمنا اب تجھے بھول جانے کی خواہش۔
🍁🍁🍁
Angel Bhatti
0 Comments