💔💔💔
اک آپ کو سوچنے کی
عادت ہوگئی ہے۔۔۔۔
ہمیں بس آپ سے
محبت ہو گئی ہے۔۔۔۔۔
آپ ہی ہماری جان ہو
آپ ہی ہمارا ایمان ہو ۔۔۔
آپ ہی سے محبت ہو گئی ہے
یہ دنیا خوبصورت ہوگئی ہے۔
میری چاہت عبادت
ہوگئی ہے۔۔۔۔
یہ دنیا خوبصورت ہوگئی ہے
مجھے بس آپ سے محبت ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
...Angel Bhatti...
0 Comments