تیرے پاس آئیں گے چپکے چپکے
تجھے دل میں بسا ینگے چپکے چپکے
ہم نے تمہیں آنکھوں تک چاہا تھا
تم تو جان تک آ گئے چپکے چپکے ۔۔۔۔
نا تم سے کہا تھا نہ تم سے ذکر کیا تھا
ہمیں تم سے پیار ہوگیا بس یوں ہی چپکے چپکے ۔۔۔۔
جب دور چلے جائیں گے ہم تم سے اے صنم۔۔۔۔
تو بس ہم تمہیں یاد کرتے رہیں گے
چپکے چپکے۔۔۔
اس کھلے گھر میں روشنی ہے تیری یادوں کی تیرے پیار کی۔۔۔
ہم اس روشنی میں جلا کریں گے
چپکے چپکے۔۔۔۔
جس دن تیری صورت کا دیدار ہو گیا
ہم اپنی آنکھوں کے اشک چھپا لیں گے چپکے چپکے ۔۔
ہم ان فاصلوں کو مٹائے گا چپکے چپکے۔۔
تیرے پاس آئیں گے چپکے چپکے
تجھے دل میں بسا لیں گے چپکے چپکے۔
🖤🖤🖤🖤
0 Comments