سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لیں نیندیں
قصور یہ تھا جینے کے خواب دیکھے تھے
🖤🖤....🖤🖤
سنو اتنی پیارے نہیں ہو تم
میری چاہت میں تمہیں سر پہ چڑھارکھا ہے
saza ya di kah aankhon se chhin lin nindin'
Qasur ya tha jine ke khwab dekhe the'
🖤🖤....🖤🖤
Sano atni piyare nihen ho tam'
Meri chaht min tamahin sar pah chadharkha hay.....
0 Comments