جدائی موت ہوتی ہے ۔۔
وہ ایک شخص۔۔۔
ایک شخص کو دیکھا تھا
تاروں کی طرح ہم نے۔۔
ایک شخص کو چاہا تھا
پھلوں کی طرح ہم نے۔۔
ایک شخص کو سمجھا تھا
اپنا کی طرح ہم نے
وہ شخص قیامت تھا۔۔
کیا اس کی کریں بات
دن اس کے تھے اور اسی کی تھی راتیں
کب ملتا کسی سے۔۔
بس ہم سے تھی ملاقاتیں
وہ شخص ایک دن
ہمیں تاروں کی طرح بھولا۔۔
اپنوں کی طرح روٹھا
پھر ہاتھ نہ ایا
تم کیوں خاموش بیٹھے ہو۔۔
کب ذکر تمہارا ہے۔۔
کب تم سے شکایت ہے
کب تم سے گلہ ہے۔۔
سمجھو تو عبادت ہے۔۔
نہ سمجھو تو بغاوت ہے
بس ایک شخص کو چاہا تھا
خود سے زیادہ ہم نے💔💔💔
0 Comments